ÛÙ†ÛŒ گارلک Ú†Ú©Ù†
اجزاء: Ú†Ú©Ù† بون لیس1/2کلو،انڈا پھینٹا Ûوا Ø§Ù“Ø¯Ú¾Ø§ØŒÙ…ÛŒØ¯Û Ø¯ Ùˆ کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†ØŒØ³Ø±Ú©Û Ø¯Ùˆ چائے Ú©Û’ چمچ،سویا ساس چار کھانے Ú©Û’ چمچ،سÙید مرچ 1/2چائے کا چمچ،نمک 1/2چائے کا چمچ،سوئٹ Ú†Ù„ÛŒ ساس چار کھانے Ú©Û’ چمچ،Ûری پیاز دو عدد،تیل Ø+سب٠ضرورت،کیچپ1/2کپ،شÛد چار کھانے Ú©Û’ چمچ،لÛسن ایک کھانے کا چمچ، کارن Ùلور دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
ترکیب: Ú†Ú©Ù† پر انڈا،سÙید مرچ اور کارن Ùلور لگا کر مکس کریں اور Ùرائی کر Ú©Û’ نکال لیں۔ایک پیالے میں Ø´Ûد،سویا ساس،سرکÛ،سوئٹ Ú†Ù„ÛŒ ساس اور کیچپ Ú©Ùˆ مکس کر لیں،پھر دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† تیل گرم کر Ú©Û’ Ù„Ûسن Ùرائی کر لیں۔اس Ú©Û’ بعد اس میں Ø´Ûد اور سویاساس ڈال کر پکائیں۔اب Ùرائی Ú©ÛŒ Ûوئی Ú†Ú©Ù† شامل کر لیں۔آخر میں اسے ڈش میں نکال کر Ûری پیاز Ú©Û’ ساتھ سرو کریں۔